: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نوٹ کی منسوخی کے بعد ملک میں بھلے ہی لوگوں کو نئے نوٹوں کے لئے گھنٹوں
لائن میں لگنا پڑ رہا ہے لیکن سرحد پار بیٹھے جنگجوؤں کے ہاتھوں میں نئے
نوٹ ضرور پہنچ گئے ہیں۔جموں کشمیر کے آر ایس پورہ
سیکٹر میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ آج تصادم میں
مارے گئے دو جنگجوؤں کے پاس سے 2000 روپے کے نئے نوٹ برآمد ہوئے ہیں۔ابھی یہ نہیں پتہ چلا ہے کہ مارے گئے جنگوؤں کے پاس سے ملے 2000 روپے کے نوٹ اصلی ہیں یا جعلی۔